• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساتھی طالب علم کوزخمی کرنے والے 5طالبعلموں کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ساتھی طالب علم پرتشدد کرکے اسے شدیدزخمی کرنے والے 5طلباء کے خلاف اقدام قتل اور بلوہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ روات کوشاہد محمود نے بتایاکہ 29 اگست کو نجی سکول اینڈ کالج فیز 8 میں میرے بیٹے معاذ شاہد کو تقریبا ً15 سے 20 لڑکوں نے مل کربری طرح زدوکوب اور تشدد کیا اسی دوران ملزم خضر نے معاذ کو شیشے والے دروازے پر پٹخا جس سے شیشہ ٹوٹ کر اس کے جسم کے اندر گھس گیا۔
اسلام آباد سے مزید