• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر سمیہ حجاب اغوا کیس، ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے ٹک ٹاکر سمیہ حجاب کے مبینہ اغواء کیس میں ملزم حسن زاہد کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزم حسن زاہد کی 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد سے مزید