• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہولی فیملی ہسپتال سے آئیوڈین چوری ہوگئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ہولی فیملی ہسپتال سے پائیوڈین چوری ہوگئی ، تھانہ نیوٹاؤن کو طلحہ بن بابرمنیجرہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی نے بتایاکہ ہولی فیملی ہسپتال سے کسی نامعلوم شخص یا اشخاص نے پائیوڈین مالیتی 5 ہزارروپے چوری کرلی ۔
اسلام آباد سے مزید