• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکان سے سامان خورد برد کرنے والا اشتہار ی مجرم گرفتار کرلیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )وارث خان پولیس نے دکان سے سامان خورد برد کرنے والا اشتہار ی مجرم گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق مذکورہ اشتہار ی مجرم 2022 سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا،وارث خان پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اسے گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید