• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناپا تھیٹر ڈپارٹمنٹ کی سربراہ آفریں سحر کا استعفیٰ منظور

کراچی ( جنگ نیوز)ناپا میں تبدیلیاں، تھیٹر ڈپارٹمنٹ کی سربراہ آفریں سحر مستعفی ہوگئیں۔ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تھیٹر ڈپارٹمنٹ کی سربراہ محترمہ آفریں سحر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مستقل سربراہ کے تقرر تک میوزک ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کو تھیٹر ڈپارٹمنٹ کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید