• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کے 66.40 فیصد شیئرز خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شنگھائی الیکٹرک نے کے-الیکٹرک کے66.40فیصد شیئرز خریدنے کا معاہدہ ختم کر دیا ، شنگھائی کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے جانے والے نوٹس کے مطابق کمپنی نے بتا یا کہ شنگھائی الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کے-الیکٹرک پاکستان کے ایکوٹی حصول جائزہ لینے کے بعد یہ خریداری معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید