کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بارشوں نے سندھ حکومت کی مجرمانہ نا اہلی اور عوامی مسائل سے عدم دلچسپی کا پردہ چاک کردیا یہ بات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کراچی کے کارکنوں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔کراچی سمیت سندھ بھر میں ہونے والی موسلا دار بارشوں نے سندھ حکومت کی کرپشن اور نااہلی کو ظاہر کردیا ہے ۔