• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسابقتی کمیشن نے دو یورپی کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) مسابقتی کمیشن نے دو یورپی کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دے دی سی سی پی نےانضمام معاہدے کے تحت بیلجیئن کمپنی میسرز ملکوبیل سی وی ڈچ کمپنی زوئیویل کوپریٹو فرایزلینڈ کمپینا یو اے میں مکمل طور پر ضم ہوجائے گی۔
اہم خبریں سے مزید