• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طغیانی کی ایک وجہ ندی نالوں میں غیر قانونی پختہ مکانات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ندی نالوں میں طغیانی کی ایک وجہ ان میں غیر قانونی پختہ مکانات ہیں زیادہ بارش کی صورت میں ان میں بنائے گئے مکانات اور دیگر پختہ اسٹرکچرپانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اور سیلابی پانی اوور فلو ہونے کے بعد نہ صرف ان غیر قانونی تعمیرات کو ڈبو دیتا ہےاطراف کی بعض قانونی آبادیوں میں رہائش پزیرلوگوں کے لئے مشکلات پید ا کر دیتا ہے ایسی ہی صورتحال شاہ فیصل کالونی سے براستہ ملیر ندی گورنگی جاتے ہوئے نظر آتی ہے جہاں ایک طرف ایک رہائشی منصوبے کے ساتھ فیکٹریاں ہیں ندی کے اندر سبزیاں اور فصلیں کاشت کی جاتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید