دادو: ( نامہ نگار جاوید ناریجو) دادو: کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں بارش کے بعد گاج ندی سمیت دیگر ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ رات کے وقت انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین نے کووڈ 19وباء کے دوران خدمات انجام دینے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے لیے ہیلتھ رسک الاؤنس اور دیگر بنیادی مراعات نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کی تھی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے 27 مارچ 2025 کو تفصیلی فیصلہ سنایا