• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی فیکٹری میں ٹینک کی صفائی کے دوران 2 خاکروب دم گھٹنے سے ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بن قاسم میں نجی فیکٹری میں ٹینک کی صفائی کے دوران دو خاکروب دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے،جناح کارڈیو سے تشویشناک حالت میں ملنے والا شہری دوران علاج اسپتال میں چل بسا۔
اہم خبریں سے مزید