• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی پروفائل کیسز میں تاخیر یا رعایت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈائریکٹر ایف آئی اے

کرا چی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر ایف آئی اے علی ضیاءنے ہدایات جاری کی ہیں کہ زیر التواء انکوائریز اور تفتیشی مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر مکمل کیا جائے۔ ہائی پروفائل کیسز میں کسی قسم کی تاخیر یا رعایت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ناقص تفتیش میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید