• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں سابق خاتون اول کا ایک گھنٹے طبی معائنہ

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی 2رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق خاتون اول کاطبی معائنہ کیا، میڈیکل ٹیم تقریباً ایک گھنٹے تک جیل میں رہی ،اور ڈاکٹروں نے میڈیکل چیک اپ کے بعد بشریٰ بی بی کو میڈیکلی فٹ قرار دیا۔
اہم خبریں سے مزید