اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے پاکستان کسٹم کے دو افسران کو ملازمت سے برطرف اور ایک کو ملازمت سےمعطل کر دیا ، کلکٹر یٹ کسٹم آف انفورسمنٹ کوئٹہ میںتعینات گریڈ 17کے افسر سپرینٹڈنٹ اختر حسین زرداری کو بغیر منظوری ملازمت سے مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کردیاگیا ہے۔