• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ اور اسرا ئیل دراصل عالمی دہشت گر دہیں، مجیب الرحمان

پشاور (لیڈی رپورٹر)تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کے صدر مجیب الرحمٰن نے قطراورغزہ پراسرا ئیلی حملوں کو بزدلانہ اور کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرا ئیل دراصل عالمی دہشت گر دہیں جو مظلوم مسلمانوں پرمظالم ڈھا رہے ہیں۔ انہوں نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی مظالم اوردہشت گردی کے خلاف متحدہوکر مؤثرجوابی کار روائی کریں۔
پشاور سے مزید