• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی شعبہ خواتین 12ستمبر کو یوم حجاب منائے گی

پشاور (لیڈی رپورٹر )جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے زیر ا ہتمام عالمی عالمی یوم حجاب کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب 12 ستمبر جمعہ کے روز مرکز اسلامی سردار گھڑی میں دن تین بجے منعقد ہوگی جس میں جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری عائشہ سید خصرتی طور پر شرکت کریں گی۔
پشاور سے مزید