• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنمارک 9.1 ارب ڈالر مالیت کا یورپی ساختہ فضائی اور میزائل نظام خریدے گا

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈنمارک نے اعلان کیا ہے کہ وہ تقریباً 58 ارب کرونر یعنی9.1ارب ڈالر کی لاگت سے یورپی ساختہ فضائی اور میزائل دفاعی نظام خریدے گا، جس کا مقصد یوکرین میں روس کی جنگ کی روشنی میں اپنے دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔وزیر دفاع ٹرولس لُنڈ پاؤلسن نے کہا کہ موجودہ سکیورٹی صورتحال میں زمینی فضائی دفاعی نظام مسلح افواج کی مضبوطی کے لیے اولین ترجیح ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید