• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا

سابق ایم پی اے رائے فردوس—فائل فوٹو
سابق ایم پی اے رائے فردوس—فائل فوٹو

فیصل آباد میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ سابق ایم پی اے رائے فردوس کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔

فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم نے رائے فردوس کو ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا۔

تھانہ سول لائن کے مقدمے میں رائے فردوس کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

عدالتی فیصلے کے بعد رائے فردوس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید