• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں خلاف اسلام قانون سازی ہو رہی ہے، ،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت سود کے نظام کے خاتمے کی بات کرتی ہے لیکن حکمران اس پر تیار نہیں، ملک میں خلاف اسلام قانون سازی ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل جن قوانین کو خلاف اسلام کہہ رہی ہے انہیں منظور کیا جا رہا ہے، قطر پر حملہ پیغام ہے کہ یہ حملہ کسی بھی اسلامی ملک کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
لاہور سے مزید