لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی سیلاب متاثرہ علاقوں لاہور،باجوڑ،بہاولپور کی خیمہ بستی میں مسلم سٹوڈنٹس لیگ نے سکول قائم کر دیئے،مددگار سکولوں میں سینکڑوں بچے زیر تعلیم ہیں ،جلال پور پیر والا،علی پور سمیت دیگر علاقوں میں سیلاب متاثرین کو کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کیا جا رہا ہے۔