• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل سیکٹر میں سعودی خواتین کی شمولیت میں نمایاں اضافہ

کراچی (اسد ابن حسن) سعودی عرب کے ڈیجیٹل سیکٹر میں تیزی سے ترقی کا رجحان جاری ہے اور اس سیکٹر میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ہو رہی ہیں اور اب ان کی تعداد مجموعی طور پر 35 فیصد ہو گئی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری انگریزی اخبار "سعودی گزٹ" نے وزارت کمیونی کیشن اور آئی ٹی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ رواں برس ڈیجیٹل سیکٹر میں شمولیت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جس میں خواتین کی تعداد 35 فیصد ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید