• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارلی کرک کا مبینہ قاتل، ایک مخنث کے رومانس میں مبتلا نکلا

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ریاست یوتاہ کے گورنر اسپنسرکاکس نے ایک نشریاتی ٹاک شو میں تصدیق کی کہ کنزرویٹو چارلی کرک کے قتل کا ملزم ٹائلر رابنسن ایک مخنث کے ساتھ رومانس میں مبتلا تھا۔ دونوں روم میٹ اور بائیں بازو کے نظریات رکھتے تھے۔ یہ بات گورنر نے اتوار کو ٹاک شو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ وہ مخنث تحقیقات میں غیر معمولی طور پر مکمل تعاون کررہا ہے۔ 22؍ سالہ رابنسن پر منگل کو فرد جرم عائد کی جائے گی مقتول کرک امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی اتحادی تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید