• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ایتھلیٹکس: پول والٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی(نمائندہ خصوصی)ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سوئیڈن کے ڈوپلنٹس نے پول والٹ میں نیا عالمی ریکارڈقائم کردیا انہوں نے6.3 میٹر بُلند بار عبور کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنادیااور اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ توڑا، ڈوپلنٹس نے 14ویں بار عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔انہوں نے مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا۔