• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر17 فٹ بال ٹیم کا آج بھوٹان سے مقابلہ

کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر)سری لنکا میںپاکستانی فٹبال ٹیم ساٖف انڈر 17 چیمپئن شپ میں اپنی مہم کا آغاز منگل کو بھوٹان کے خلاف میچ سے کرے گی۔ قومی اسکواڈ کے ہیڈ کوچ سید ناصر اسماعیل جبکہ کھلاڑیوں میں سمر رزاق، خلیل جبران، عادل علی خان، ندیم حسین، محمد عالم، محمد مسعود، محمد زبیر، شاہد انجم، عابث رضا ،عزیزاللہ، مصطفیٰ اصرار، عبدالصمد، ابراہیم آصف، محمد طلحہ، ہارون رشید، محمد عیسیٰ ، سعد ٹوانہ، محمد عبداللہ، منصور احمد، حسنین ولی رضا، محمد اویس، حمزہ یاسر اور سید شہرام شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید