• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد سراج آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی نے محمد سراج کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ یہ اعزاز بھارتی فاسٹ بولرکو اگست کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر دیا گیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید