• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد ارشد حیدرآباد ریجن اسکواش کے صدر منتخب

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ اسکواش ایسوسی ایشن حیدرآباد ریجن کے صدر محمد ارشد جبکہ سیکریٹری عبدالغفار چانڈیو منتخب ہوگئے۔ عہدیداروں کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ اسکواش ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری نوید رحمان نے اس متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔