دبئی (نمائندہ خصوصی) حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ایک روزہ کوچنگ ورکشاپ کا سی بی کوچ ایجوکیشن کے ہیڈ شاہد اسلم کی نگرانی میں کیا گیا۔ ورکشاپ میں ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، کراچی، لاڑکانہ، ملتان اور راولپنڈی ریجنز کے کوچز کی شرکت کی، سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر اسد شفیق نے بھی لیکچر دیا۔ ورکشاپ میں کوچنگ تھیوری، کوچنگ میں ٹیکنالوجی اور ڈیٹا سائنس کے استعمال پر بات چیت کوچز کو ڈومیسٹک کرکٹ میں درپیش چیلنجز پر بھی بات کی گئی ۔