• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی میں تقرر تبادلے، غلام مبشر میکن کی خدمات کے پی حکومت کے سپرد

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی و صو بائی بیورو کریسی میںتقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر پولیس سروس کے گریڈ 19 کے افسر غلام مبشر میکن خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ وومن میڈیکل افسر ڈاکٹر شگفتہ بانو کا محکمۂ صحت خیبرپختونخوا حکومت ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے پمز اسپتال اسلام آباد اور میڈیکل افسر ڈاکٹر امریزش لیاقت کا محکمئہ صحت آزاد کشمیر حکومت سے فیڈرل جنرل اسپتال اسلام آباد ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے تبادلہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید