• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے متاثرین کو ایک دھیلہ جیب سے نہیں دیا، پرویز الٰہی

گجرات (آن لائن) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے غریبوں سے ناجائز ٹیکس لگا کر جو پیسے اکٹھے کیے تھے، وہی پیسے سیلاب متاثرین میں بانٹ رہے ہیں، ن لیگ کے وزیروں نے متاثرین کو ایک دھیلہ جیب سے نہیں دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے راسخ الٰہی کے ہمراہ یونین کونسل مدینہ اور یونین کونسل سوک کلاں کا دورہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید