لندن (اے ایف پی)برطانوی وزیراعظم کے دفتر کی مسک کے ’اشتعال انگیز بیان‘ کی مذمت،ترجمان اسٹارمر کا کہنا تھا برطانیہ شائستہ ملک ، عوام ہرگز یہ نہیں چاہتے ان کی سڑکوں پر تشدد ودھونس دھمکی جنم لے،اپنی براہ راست نشر تقریر میں ایلون نے برطانوی پارلیمان خاتمے اور لیبر حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔