• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی رسومات کیلئے سکھوں کی پاکستان یاترا پر پابندی، مشرقی پنجاب میں شدید ردعمل

نئی دہلی / چندی گڑھ (نیوز ڈیسک) — بھارت کی وزارتِ داخلہ نے ایک مشاورتی ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے سکھ عقیدت مندوں کے گروپوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ہے، جہاں وہ نومبر میں بابا گُرو نانک کے پرکاش گرپُرب کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کرنے والے تھے۔ پنجاب کے وزیرِاعلیٰ بھگونت مان نے اس فیصلے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو مذہبی آزادی میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی حق نہیں۔
اہم خبریں سے مزید