• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج میرے حکم پر وینزویلا پر دو حملے کئے گئے، ٹرمپ

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج میرے حکم پر وینزویلا پر حملے کئے جس میں تین دہشت گرد مارے گئےامریکی فوج نے دو حملے کئے۔انہوں نے بتایا کہ حملے اس وقت کئے گئے جب دہشت گرد منشیات اسمگل کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید