• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سے متعددپالتو جانور ہلاک ہوگئے، مچھلی سمندری آلودگی کی وجہ سے جانوروں کی ہلاکت کا باعث بن رہی ہے،مچھلی پالتو مرغیوں، بلیوں اور کتوں نے کھائی جس کے بعد وہ فوری ہلاک ہوگئے، ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گوادرکاپانی آلودہ نہیں ہے اس لیے مچھلیاں زہریلی نہیں ہوسکتیں۔
اہم خبریں سے مزید