• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس ظفر احمد راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائمقام چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت سے سینئر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، وکلا برادری نے شرکت کی۔ تقریب میں صوبائی وزیر قانون اور داخلہ سندھ ضیا الحسن النجار نے بھی شریک ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید