• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ: ووٹوں کی مبینہ خریداری، اپوزیشن کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی

انقرہ(اے ایف پی)انقرہ کی ایک عدالت نے پیر کے روز ووٹوں کی مبینہ خریداری کے سلسلے میں ایک اہم سماعت ملتوی کر دی،یہ فیصلہ ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن CHP پارٹی کی قیادت میں اشتعال پید کرسکتا ہے،اس وقت پارٹی بڑھتے ہوئے قانونی چیلنجز سے لڑ رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید