• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل منگل کو قطر پر اسرائیلی حملے پر بحث کریگی

جنیوا (اے ایف پی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل منگل کو قطر پر اسرائیلی حملے پر بحث کریگی، یہ بحث پاکستان اور کویت کی جانب سے دو سرکاری درخواستوں کے بعد منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے کہا ہے کہ وہ منگل کو قطر میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے پر ایک فوری بحث کی میزبانی کرے گی۔ کونسل نے پیر کو کہا کہ یہ بحث دو سرکاری درخواستوں کے بعد منعقد کی جائے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید