• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثے ضبط کرنے والی ریاستوں کے پیچھے جائینگے، روس کا یورپ کو انتباہ

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے یورپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ضبط کرنےوالی ریاستوں کے پیچھے جائیں گے۔سابق روسی صدر دیمتری میدویدیف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر لکھاکہ اثاثوں کی ضبطگی مغرب کی طرف سے ’’چوری کے مترادف‘‘ ہے،آج پیر 15 ستمبر کو یہ انتباہ ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا کہ یورپی یونین یوکرین کی مدد کے لیے منجمد روسی اثاثوں میں سے اربوں ڈالر استعمال کرنے کے خیال پر غور کر رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید