• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم رضا قادری کا یومِ شہادت ،بلال قادر کی مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہید اہلسنت مرکزی رہنما سنی تحریک شہید محمد سلیم رضا قادری کے یومِ شہادت کے موقع پر مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر شہید اہلسنت کے بھائی عبدالواحد قادری،مرکزی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اراکین سلمان قادری،جمیل قادری، مرکزی کوآرڈینیٹر طیب قادری، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری جنرل صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری،صاحبزادہ درویش قادری بھی موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید