• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی /جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت نے عزیر بلوچ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی اور سہولتکاری کے دو مقدمات کا فیصلہ موخر کردیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمات کا فیصلہ اس ماہ کے آخر میں سنایا جائے گا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید