• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے اعجاز احمد کے ہم زلف گل خان احمد قریشی کی فاتحہ سوئم بدھ 17ستمبر کو بعد نماز عصر تا مغرب مرحوم کی رہائش R-605، بلاک نمبر 9، فیڈرل بی ایریا، دستگیر سوسائٹی میں ہوگی، گل خان پیر کو انتقال کرگئے تھے جنہیں منوں گوٹھ قبرستان عیسیٰ نگری میں سپرد خاک کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید