کراچی( اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی نے قتل کے واقعہ میں ملوث 4ملزمان چچا بختیار خان، نجیب اللہ، بیٹے ندیم خان عرف شیخ ماموں اور فرمان اللہ کو گرفتار کر لیا۔