دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین نے ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لیے ۔جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں پہلےون ڈے انہوں نےکارنامہ 75 ویں میچ کی 73 ویں اننگز میں 121 رنز کی اننگز کھیل کر انجام دیا۔وہ بسمہ معروف اور جویریہ خان کے بعد 2 ہزار رنز بنانے والی پاکستان کی تیسری کھلاڑی ہیں۔