لندن (اے ایف پی) مائیکروسافٹ نے منگل کے روز برطانیہ میں چار سالوں کے دوران 30 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ، یہ اعلان ایسے وقت پر کیا گیا ہے جبامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تاریخی دوسرے سرکاری دورے کے لیے برطانیہ پہنچے ہیں ۔ مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو ستیا نڈیلا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "ہم بحرِ اوقیانوس کے دونوں اطراف کے لوگوں اور کاروباروں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔