• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر اقتدار ، 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے گئے ، سب انسپکٹر اختر زمان کو تھانہ بھارہ کہو ، سب انسپکٹر مہر اللہ تھانہ کورال اور سب انسپکٹر رفاقت اللہ کو تھانہ رمنا کا ایس ایچ او مقرر کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید