• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک مزدور موٹر نکالتے ہوئے کنویں میں گر کر جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں کاک پل ڈی ایچ اے 5 کے گیٹ کے قریب ایک مزدور کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 کے مطابق کنویں سے موٹر نکالتے ہوئے احسن کی کنویں میں گرنے کی کال موصول ہوئی۔ ایمرجنسی وہیکل موقع پر پہنچیں اور ریسکیو اپریشن سے ڈیڈ باڈی کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دی ۔
اسلام آباد سے مزید