کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ بی انویسٹی گیشن پولیس نے مغوی طالبہ کو بازیاب کرکے ملزم حسنات ولد جاوید اقبال کو گرفتارکر لیا،پولیس کے مطابق طالبہ مریم 8 ستمبر کو ٹیوشن کے لئے اپنے گھر واقع لیبر اسکوائر سے نکل کر لاپتا ہوگئی تھی۔