کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم اور کمرشل بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان اقبال اور سلمان کو کو گرفتار کرکے 88 لاکھ روپے سے زائد، 2155 امریکی ڈالر، 5835 یو اے ای درہم،سعودی ریال اور مختلف مالیت کے پرائز بانڈ ،موبائل فون، حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لئے ۔