• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریم آباد پل پر سنار کے ملازمین سے ایک کروڑ سے زائد لوٹنے کا مقدمہ درج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کریم آباد پل پر گزشتہ روزسنار کے ملازمین سے ایک کروڑ 27 لاکھ 50ہزار روپے لوٹنے کی واردات کا مقدمہ سنار کے ملازم تنویر کی مدعیت میں گلبرگ تھانے میں درج کیا گیا ہے،مدعی کے مطابق صدر میں مختلف دکانوں سےپیسے لے کر واپس آرہے تھے کہ کریم آباد پل پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح ملزمان نے ہمیں روکا اور اسلحہ کے زور پر رقم سے بھرے دو شاہر چھین کر فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید