• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر مراد میمن گوٹھ میں واقع طیبہ گارڈن میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر میں موجود اہل خانہ کو یر غمال بنا لیا ۔ ملزمان نے گھر میں موجود نقدی رقم ، زیورات ، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا اور با آسانی فرار ہوگئے ۔ متاثرہ شہری محمد عامر کے مطابق ملزمان گھر سے 6 لاکھ روپے کی نقد رقم اور دیگر قیمتی زیورات اور قیمتی موبائل فونز لے اڑے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید