• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کلب فٹبال ٹیم عالمی ایونٹ میں حصہ لےگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فٹبال کلب کراچی سٹی ٹیم پہلی مرتبہ 5 سے22 دسمبر تک نیپال میں ایف سی ساف خواتین کلب چیمپئن شپ میں شریک ہوگی۔ دیگر ٹیموں میں بھارت سے ایسٹ بنگال، نیپال سے اے پی ایف فٹبال کلب، بنگلا دیش سے نسرین اسپورٹس اکیڈمی اور بھوٹان سے ٹرانسپورٹ یونائیٹڈ شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید